Fâtiha
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ﴿١﴾
اللہ کےنام سے جو رحمان و رحیم ہے1
—ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ﴿٢﴾
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے 1 جو تمام کائنات کا رب 2 ہے
—ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ﴿٣﴾
رحمان اور رحیم ہے 1
—مَـٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ﴿٤﴾
روزِ جزا کا مالک 1ہے
—إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴿٥﴾
ہم تیری ہی عبادت1 کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں 2
—ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ﴿٦﴾
ہمیں سیدھا راستہ دکھا 1
—صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ﴿٧﴾
ان لوگوں کاراستہ جن پر تو نے انعام فرمایا 1 ، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں 2
—