۞ إِنَّ ٱللَّهَ يَأْمُرُ بِٱلْعَدْلِ وَٱلْإِحْسَـٰنِ وَإِيتَآئِ ذِى ٱلْقُرْبَىٰ وَيَنْهَىٰ عَنِ ٱلْفَحْشَآءِ وَٱلْمُنكَرِ وَٱلْبَغْىِ ۚ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ﴿٩٠﴾
اللہ عدل اور احسان اور صلہء رحمی کا حکم دیتا ہے1 اور بدی اور بے حیائی اور ظلم و زیادتی سے منع کرتا ہے۔2 وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم سبق لو
—An-Nahl - 16:90
۞ إِنَّ ٱللَّهَ يَأْمُرُ بِٱلْعَدْلِ وَٱلْإِحْسَـٰنِ وَإِيتَآئِ ذِى ٱلْقُرْبَىٰ وَيَنْهَىٰ عَنِ ٱلْفَحْشَآءِ وَٱلْمُنكَرِ وَٱلْبَغْىِ ۚ يَعِظُكُم...
اللہ عدل اور احسان اور صلہء رحمی کا حکم دیتا ہے1 اور بدی اور بے حیائی اور ظلم و زیادتی سے منع کرتا ہے۔2 وہ تمہیں نصیح...