إِنَّ ٱلْمُسْلِمِينَ وَٱلْمُسْلِمَـٰتِ وَٱلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ وَٱلْقَـٰنِتِينَ وَٱلْقَـٰنِتَـٰتِ وَٱلصَّـٰدِقِينَ وَٱلصَّـٰدِقَـٰتِ وَٱلصَّـٰبِرِينَ وَٱلصَّـٰبِرَٰتِ وَٱلْخَـٰشِعِينَ وَٱلْخَـٰشِعَـٰتِ وَٱلْمُتَصَدِّقِينَ وَٱلْمُتَصَدِّقَـٰتِ وَٱلصَّـٰٓئِمِينَ وَٱلصَّـٰٓئِمَـٰتِ وَٱلْحَـٰفِظِينَ فُرُوجَهُمْ وَٱلْحَـٰفِظَـٰتِ وَٱلذَّٰكِرِينَ ٱللَّهَ كَثِيرًا وَٱلذَّٰكِرَٰتِ أَعَدَّ ٱللَّهُ لَهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا﴿٣٥﴾
بالیقین 1 جو مرد اور جو عورتیں مسلم ہیں 2 ، مومن ہیں 3 ، مطیع فرمان ہیں 4 ، راست باز ہیں 5 ، صابر ہیں 6 ، اللہ کے آگے جھکنے والے ہیں 7 صدقہ دینے والے ہیں 8 ، روزہ رکھنے والے ہیں 9 ، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں 10 ، اور اللہ کو کثرت سے یاد کرنے والے ہیں 11 ، اور اللہ نے ان کے لیے مغفرت اور بڑا اجر مہیا کر رکھا ہے۔ 12
—Al-Ahzab - 33:35
إِنَّ ٱلْمُسْلِمِينَ وَٱلْمُسْلِمَـٰتِ وَٱلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ وَٱلْقَـٰنِتِينَ وَٱلْقَـٰنِتَـٰتِ وَٱلصَّـٰدِقِينَ وَٱلصَّـٰدِقَـٰتِ وَٱ...
بالیقین 1 جو مرد اور جو عورتیں مسلم ہیں 2 ، مومن ہیں 3 ، مطیع فرمان ہیں 4 ، راست باز ہیں 5 ، صابر ہیں 6 ، اللہ کے...