وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرُسُلِهِۦٓ أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلصِّدِّيقُونَ ۖ وَٱلشُّهَدَآءُ عِندَ رَبِّهِمْ لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُورُهُمْ ۖ وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَآ أُو۟لَـٰٓئِكَ أَصْحَـٰبُ ٱلْجَحِيمِ﴿١٩﴾
اور جو لوگ اللہ اور اُس کے رسُولوں پر ایمان لائے ہیں 1 وہی اپنے رب کے نزدیک صِدّیق 2 اور شہید 3 ہیں،اُن کے لیے اُن کا اجر اور اُن کا نُور ہے۔ 4 اور جن لوگوں نے کُفر کیا ہے اور ہماری آیات کوجُھٹلایا ہے وہ دوزخی ہیں
—Al-Hadid - 57:19
وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرُسُلِهِۦٓ أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلصِّدِّيقُونَ ۖ وَٱلشُّهَدَآءُ عِندَ رَبِّهِمْ لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُورُهُمْ ۖ و...
اور جو لوگ اللہ اور اُس کے رسُولوں پر ایمان لائے ہیں 1 وہی اپنے رب کے نزدیک صِدّیق 2 اور شہید 3 ہیں،اُن کے لیے اُن ک...