وَإِذْ قَالَ إِبْرَٰهِيمُ رَبِّ ٱجْعَلْ هَـٰذَا ٱلْبَلَدَ ءَامِنًا وَٱجْنُبْنِى وَبَنِىَّ أَن نَّعْبُدَ ٱلْأَصْنَامَ﴿٣٥﴾
یاد کرو وہ وقت جب ابراہیم ؑ نے دُعا کی تھی 1کہ”پروردگار، اِس شہر2 کو امن کا شہر بنا اور مجھے اور میری اولاد کو بُت پرستی سے بچا
—Ibrahim - 14:35
وَإِذْ قَالَ إِبْرَٰهِيمُ رَبِّ ٱجْعَلْ هَـٰذَا ٱلْبَلَدَ ءَامِنًا وَٱجْنُبْنِى وَبَنِىَّ أَن نَّعْبُدَ ٱلْأَصْنَامَ
یاد کرو وہ وقت جب ابراہیم ؑ نے دُعا کی تھی 1کہ”پروردگار، اِس شہر2 کو امن کا شہر بنا اور مجھے اور میری اولاد کو بُت پر...