وَلِلَّهِ غَيْبُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۚ وَمَآ أَمْرُ ٱلسَّاعَةِ إِلَّا كَلَمْحِ ٱلْبَصَرِ أَوْ هُوَ أَقْرَبُ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ﴿٧٧﴾
اور زمین و آسمان کے پوشیدہ حقائق کا علم تو اللہ ہی کو ہے۔1 اور قیامت کے برپا ہونے کا معاملہ کچھ دیر نہ لے گا مگر بس اتنی کہ جس میں آدمی کی پلک جھپک جائے، بلکہ اس سے بھی کچھ 2کم۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ سب کچھ کر سکتا ہے
—An-Nahl - 16:77
وَلِلَّهِ غَيْبُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۚ وَمَآ أَمْرُ ٱلسَّاعَةِ إِلَّا كَلَمْحِ ٱلْبَصَرِ أَوْ هُوَ أَقْرَبُ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَ...
اور زمین و آسمان کے پوشیدہ حقائق کا علم تو اللہ ہی کو ہے۔1 اور قیامت کے برپا ہونے کا معاملہ کچھ دیر نہ لے گا مگر بس ا...