لَا ٱلشَّمْسُ يَنۢبَغِى لَهَآ أَن تُدْرِكَ ٱلْقَمَرَ وَلَا ٱلَّيْلُ سَابِقُ ٱلنَّهَارِ ۚ وَكُلٌّ فِى فَلَكٍ يَسْبَحُونَ﴿٤٠﴾
نہ سُورج کے بس میں یہ ہے کہ وہ چاند کو جا پکڑے 1 اور نہ رات دن پر سبقت لے جا سکتی ہے۔ 2 سب ایک ایک فلک میں تیر رہے ہیں۔ 3
—Ya-Sin - 36:40
لَا ٱلشَّمْسُ يَنۢبَغِى لَهَآ أَن تُدْرِكَ ٱلْقَمَرَ وَلَا ٱلَّيْلُ سَابِقُ ٱلنَّهَارِ ۚ وَكُلٌّ فِى فَلَكٍ يَسْبَحُونَ
نہ سُورج کے بس میں یہ ہے کہ وہ چاند کو جا پکڑے 1 اور نہ رات دن پر سبقت لے جا سکتی ہے۔ 2 سب ایک ایک فلک میں تیر رہے ہ...