مواد پر جائیں
نور ورس
قرآن کریمنماز کے اوقاتکیلنڈرحدیثدعائیںcommon.blog
Ad
Ad
Ad
Ad
نور ورس

قرآن کریم پڑھیں، نماز کے اوقات ٹریک کریں، دعا کریں اور اپنی اسلامی زندگی کو بہتر بنائیں۔

© 2026 NurVerse. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

ایپ انسٹال کریںرابطہ کریںرازداری پالیسیاستعمال کی شرائط

Fussilat - 41:40

← Fussilat

Fussilat - آیت 40

41:40
پارہ 24 · حزب 48 · صفحہ 481

إِنَّ ٱلَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِىٓ ءَايَـٰتِنَا لَا يَخْفَوْنَ عَلَيْنَآ ۗ أَفَمَن يُلْقَىٰ فِى ٱلنَّارِ خَيْرٌ أَم مَّن يَأْتِىٓ ءَامِنًا يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ ۚ ٱعْمَلُوا۟ مَا شِئْتُمْ ۖ إِنَّهُۥ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ﴿٤٠﴾

1 جو لوگ ہماری آیات کو اُلٹے معنی پہناتے ہیں 2 وہ ہم سے کچھ چھُپے ہوئے نہیں ہیں۔ 3 خود ہی سوچ لو کہ آیا وہ شخص بہتر ہے جو آگ میں جھونکا جانے والا ہے یا وہ جو قیامت کے روز امن کی حالت میں حاضر ہوگا ؟ کرتے رہو جو کچھ تم  چاہو، تمہاری ساری حرکتوں کو اللہ دیکھ رہا ہے

—

آیت شیئر کریں

Fussilat - 41:40

إِنَّ ٱلَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِىٓ ءَايَـٰتِنَا لَا يَخْفَوْنَ عَلَيْنَآ ۗ أَفَمَن يُلْقَىٰ فِى ٱلنَّارِ خَيْرٌ أَم مَّن يَأْتِىٓ ءَامِنًا يَوْمَ ٱل...

1 جو لوگ ہماری آیات کو اُلٹے معنی پہناتے ہیں 2 وہ ہم سے کچھ چھُپے ہوئے نہیں ہیں۔ 3 خود ہی سوچ لو کہ آیا وہ شخص بہتر ہ...

← پچھلی آیتاگلی آیت →