ہم نے اسے مبارک رات میں نازل کیا۔ ہم یقیناً خبردار کرنے والے ہیں۔
شب برات شعبان کی پندرھویں رات ہے۔ اعتقاد ہے کہ اس رات سال بھر کے اعمال اللہ کے حضور پیش کیے جاتے ہیں اور ارزاق و آجال مقرر ہوتے ہیں۔
ہم نے اسے مبارک رات میں نازل کیا۔ ہم یقیناً خبردار کرنے والے ہیں۔
سلامتی ہے یہ صبح کے طلوع تک۔
اللہ شعبان کی پندرھویں رات کو تجلی فرماتے ہیں اور اپنے تمام بندوں کو معاف کر دیتے ہیں۔
شعبان کی پندرھویں رات عبادت میں گزاریں اور دن میں روزہ رکھیں۔
اس مبارک دن میں تجویز کردہ عبادات: