Kureyş
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ﴿١﴾
چونکہ قریش مانوس ہوئے 1
—إِۦلَـٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ﴿٢﴾
(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس، 1
—فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَـٰذَا ٱلْبَيْتِ﴿٣﴾
لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے ربّ کی عبادت کریں 1
—ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ﴿٤﴾
جس نے اُنہیں بھُوک سے بچا کر کھانے کو دیا 1 اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا۔ 2
—