مواد پر جائیں
نور ورس
قرآن کریمنماز کے اوقاتکیلنڈرحدیثدعائیں
Ad
Ad
Ad
Ad
نور ورس

قرآن کریم پڑھیں، نماز کے اوقات ٹریک کریں، دعا کریں اور اپنی اسلامی زندگی کو بہتر بنائیں۔

© 2026 NurVerse. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

ایپ انسٹال کریںرابطہ کریںرازداری پالیسیاستعمال کی شرائط
سورتوں کی فہرست
مصحف ویو
0/9

الهمزة

Al-Humazah

Hümeze

مکی·9 آیات

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

104:1
پارہ 30
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 601

وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ﴿١﴾

تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (مُنہ در مُنہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) بُرائیاں کرنے کا خوگر ہے۔ 1

—
104:2
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 601

ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ﴿٢﴾

جس نے مال جمع کیا اور اُسے گِن گِن کر رکھا۔ 1

—
104:3
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 601

يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ﴿٣﴾

وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا۔ 1

—
104:4
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 601

كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلْحُطَمَةِ﴿٤﴾

ہرگز نہیں، وہ شخص تو چَکنا چُور کر دینے والی 1 جگہ میں پھینک دیا جائے گا۔ 2

—
104:5
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 601

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحُطَمَةُ﴿٥﴾

اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ؟

—
104:6
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 601

نَارُ ٱللَّهِ ٱلْمُوقَدَةُ﴿٦﴾

اللہ کی آگ، 1 خُوب بھڑکائی ہوئی

—
104:7
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 601

ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلْأَفْـِٔدَةِ﴿٧﴾

جو دلوں تک پہنچے گی۔ 1

—
104:8
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 601

إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ﴿٨﴾

وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی 1

—
104:9
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 601

فِى عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍۭ﴿٩﴾

(اِس حالت میں کہ وہ) اُونچے اُونچے ستونوں میں (گھِرے ہوئے ہوں گے)۔ 1

—
پچھلی آیتAl-'Asrاگلی آیتAl-Fil