Kevser
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ﴿١﴾
(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا۔ 1
—فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ﴿٢﴾
پس تم اپنے ربّ ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔ 1
—إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ﴿٣﴾
تمہارا دُشمن 1 ہی جَڑ کٹا ہے۔ 2
—