مواد پر جائیں
نور ورس
قرآن کریمنماز کے اوقاتکیلنڈرحدیثدعائیں
Ad
Ad
Ad
Ad
نور ورس

قرآن کریم پڑھیں، نماز کے اوقات ٹریک کریں، دعا کریں اور اپنی اسلامی زندگی کو بہتر بنائیں۔

© 2026 NurVerse. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

ایپ انسٹال کریںرابطہ کریںرازداری پالیسیاستعمال کی شرائط
سورتوں کی فہرست
مصحف ویو
0/6

الناس

An-Nas

Nâs

مکی·6 آیات

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

114:1
پارہ 30
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 604

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ﴿١﴾

کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب

—
114:2
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 604

مَلِكِ ٱلنَّاسِ﴿٢﴾

انسانوں کے بادشاہ

—
114:3
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 604

إِلَـٰهِ ٱلنَّاسِ﴿٣﴾

انسانوں کے حقیقی معبُود کی 1

—
114:4
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 604

مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ﴿٤﴾

اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے، 1

—
114:5
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 604

ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ﴿٥﴾

جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے

—
114:6
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 604

مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ﴿٦﴾

خواہ وہ جِنّوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔ 1

—
پچھلی آیتAl-Falaq