Mâûn
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ﴿١﴾
تم نے دیکھا 1 اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا 2 کو جھُٹلاتا ہے؟ 3
—فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ﴿٢﴾
وہی تو ہے 1 جو یتیم کو دھکّے دیتا ہے، 2
—وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ﴿٣﴾
اور مسکین کا کھانا 1 دینے پر نہیں اُکساتا۔ 2
—فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ﴿٤﴾
پھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے 1
—ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ﴿٥﴾
جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں، 1
—ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ﴿٦﴾
جو ریا کاری کرتے ہیں 1
—وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ﴿٧﴾
اور معمولی ضرورت کی چیزیں 1 (لوگوں کو)دینے سے گریز کرتے ہیں
—