مواد پر جائیں
نور ورس
قرآن کریمنماز کے اوقاتکیلنڈرحدیثدعائیں
Ad
Ad
Ad
Ad
نور ورس

قرآن کریم پڑھیں، نماز کے اوقات ٹریک کریں، دعا کریں اور اپنی اسلامی زندگی کو بہتر بنائیں۔

© 2026 NurVerse. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

ایپ انسٹال کریںرابطہ کریںرازداری پالیسیاستعمال کی شرائط
سورتوں کی فہرست
مصحف ویو
0/19

الانفطار

Al-Infitar

İnfitâr

مکی·19 آیات

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

82:1
پارہ 30
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنفَطَرَتْ﴿١﴾

جب آسمان پھٹ جائے گا

—
82:2
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

وَإِذَا ٱلْكَوَاكِبُ ٱنتَثَرَتْ﴿٢﴾

اور جب تارے بکھر جائیں گے

—
82:3
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

وَإِذَا ٱلْبِحَارُ فُجِّرَتْ﴿٣﴾

اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے، 1

—
82:4
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

وَإِذَا ٱلْقُبُورُ بُعْثِرَتْ﴿٤﴾

اور جب قبریں کھول دی جائیں گی، 1

—
82:5
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ﴿٥﴾

اُس وقت ہر شخص کو اُس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہو جائے گا۔ 1

—
82:6
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْإِنسَـٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلْكَرِيمِ﴿٦﴾

اے انسان، کس چیز نے تجھے اپنے اُس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا

—
82:7
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

ٱلَّذِى خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ﴿٧﴾

جس نے تجھے پیدا کیا، تجھے نک سک سے درست کیا، تجھے متناسب بنایا

—
82:8
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

فِىٓ أَىِّ صُورَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ﴿٨﴾

اور جس صورت میں چاہا تجھ کو جوڑ کر تیار کیا؟ 1

—
82:9
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِٱلدِّينِ﴿٩﴾

ہر گز نہیں، 1 بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جزا و سزا کو جھُٹلاتے ہو، 2

—
82:10
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَـٰفِظِينَ﴿١٠﴾

حالانکہ تم پر نگراں مقرر ہیں

—
82:11
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

كِرَامًا كَـٰتِبِينَ﴿١١﴾

ایسے معزز کاتب

—
82:12
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ﴿١٢﴾

جو تمہارے ہر فعل کو جانتے ہیں۔ 1

—
82:13
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ لَفِى نَعِيمٍ﴿١٣﴾

یقیناً نیک لوگ مزے میں ہوں گے

—
82:14
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

وَإِنَّ ٱلْفُجَّارَ لَفِى جَحِيمٍ﴿١٤﴾

اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے

—
82:15
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ ٱلدِّينِ﴿١٥﴾

جزا کے دن وہ اس میں داخل ہوں گے

—
82:16
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَآئِبِينَ﴿١٦﴾

اور اُس سے ہرگز غائب نہ ہو سکیں گے

—
82:17
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ ٱلدِّينِ﴿١٧﴾

اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟

—
82:18
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

ثُمَّ مَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ ٱلدِّينِ﴿١٨﴾

ہاں، تمہیں کیا خبر کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟

—
82:19
پارہ 30 · حزب 59 · صفحہ 587

يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَيْـًٔا ۖ وَٱلْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِّلَّهِ﴿١٩﴾

یہ وہ دن ہے جب کسی شخص کے لیے کچھ کرنا کسی کے بس میں نہ ہوگا، 1 فیصلہ اُس دن بالکل اللہ کے اختیار میں ہوگا

—
پچھلی آیتAt-Takwirاگلی آیتAl-Mutaffifin