مواد پر جائیں
نور ورس
قرآن کریمنماز کے اوقاتکیلنڈرحدیثدعائیں
Ad
Ad
Ad
Ad
نور ورس

قرآن کریم پڑھیں، نماز کے اوقات ٹریک کریں، دعا کریں اور اپنی اسلامی زندگی کو بہتر بنائیں۔

© 2026 NurVerse. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

ایپ انسٹال کریںرابطہ کریںرازداری پالیسیاستعمال کی شرائط
سورتوں کی فہرست
مصحف ویو
0/3

النصر

An-Nasr

Nasr

مدنی·3 آیات

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

110:1
پارہ 30
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 603

إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ﴿١﴾

جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہو جائے 1

—
110:2
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 603

وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًا﴿٢﴾

اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں 1

—
110:3
پارہ 30 · حزب 60 · صفحہ 603

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا﴿٣﴾

تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، 1 اور اُس سے مغفرت کی دُعا مانگو، 2 بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے

—
پچھلی آیتAl-Kafirunاگلی آیتAl-Masad